مختصر صحيح مسلم
— سیر و سیاحت اور لشکر کشی
باب: مال ” فے “ کیسے تقسیم ہو گا جب کہ لڑائی کی نوبت نہ آئی ہو ۔
حدیث نمبر: 1149
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں جو چھوڑ جاؤں تو میرے وارث ایک دینار بھی نہیں بانٹ سکتے اور اپنی عورتوں کے خرچ اور منتظم کی اجرت کے بعد جو بچے ، وہ صدقہ ہے ۔