حدیث نمبر: 1134
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کی اولاد اور ان کی عورتوں کے بارے میں سوال ہوا ، جب رات کے چھاپے میں مارے جائیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ انہی میں داخل ہیں ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1134