حدیث نمبر: 1132
ابوعبداللہ آصف

´سیدہ ام عطیہ انصاری رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوات میں شریک ہوئی ، مردوں کے ٹھہرنے کی جگہ میں رہتی اور ان کا کھانا پکاتی ، زخمیوں کی دوا کرتی اور بیماروں کی خدمت کرتی ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1132