حدیث نمبر: 1127
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احد کے دن یہ فریاد کر رہے تھے کہ اے اللہ ! اگر تو چاہے تو زمین میں کوئی تیری پرستش کرنے والا نہ رہے گا ۔ ( یہ حدیث کا ایک ٹکڑا ہے ۔ پوری حدیث میں ہے کہ اگر آج مسلمان مغلوب ہو گئے تو اہل توحید مٹ جائیں گے ) ۔