حدیث نمبر: 1124
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر دغاباز کے لئے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہو گا ، جو اس کی دغابازی کے موافق بلند کیا جائے گا اور کوئی دغاباز اس سے بڑھ کر نہیں جو خلق اللہ کا حاکم ہو کر دغابازی کرے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1124