حدیث نمبر: 1121
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسریٰ ، قیصر ، نجاشی اور ہر ایک حاکم کو لکھا ، ان کو اللہ تعالیٰ کی طرف بلاتے تھے اور یہ نجاشی وہ نہیں تھا جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جنازہ پڑھی تھی ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1121