کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: حاکم جب اجتہاد کرے تو اس کے ثواب کا بیان خواہ اجہتاد میں خطا ہو یا صحت ہو ۔
حدیث نمبر: 2218
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ،` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب حاکم حکم لگانے میں اجتہاد کرتا ہے اور وہ اس میں درست ہوتا ہے تو اس کے لیے دگنا ثواب ہے اور جب حکم لگانے میں اجتہاد کرتا ہے اور اس سے خطا ہو جاتی ہے تو اس کے لیے اکہرا ( ایک گنا ) ثواب ہے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2218