باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کی پیروی کرنے کا بیان ۔
حدیث 2212–2213
باب: بےفائدہ بہت سوالات کرنا منع ہے اور اسی طرح بےفائدہ سختی اٹھانا اور وہ باتیں بنانا جن میں کوئی فائدہ نہیں ۔
حدیث 2214–2214
باب: دین کے مسائل میں رائے اور قیاس پر عمل کرنے کی مذمت کا بیان ۔
حدیث 2215–2215
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کا بیان کہ البتہ تم لوگ اپنے پہلوں کے طریقے کے پیروکار بن جاؤ گے ۔
حدیث 2216–2216
باب: شادی شدہ زانی کو رجم کرنا ۔
حدیث 2217–2217
باب: حاکم جب اجتہاد کرے تو اس کے ثواب کا بیان خواہ اجہتاد میں خطا ہو یا صحت ہو ۔
حدیث 2218–2218
باب: اس شخص کی دلیل کا بیان جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ( کسی کام سے کسی کو ) منع نہ فرمانے کو بھی حجت سمجھتا ہے ۔ لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کسی اور کے منع نہ کرنے کو نہیں ۔
حدیث 2219–2219
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔