کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: بےفائدہ بہت سوالات کرنا منع ہے اور اسی طرح بےفائدہ سختی اٹھانا اور وہ باتیں بنانا جن میں کوئی فائدہ نہیں ۔
حدیث نمبر: 2214
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” لوگ برابر سوالات کرتے رہیں گے یہاں تک کہ یہ بھی کہیں گے کہ اچھا ! اللہ تو ہوا جس نے سب کو پیدا کیا ، اب اللہ کو کس نے پیدا کیا ؟ “