حدیث نمبر: 2205
ابوعبداللہ آصف
´( کتاب : جزیہ وغیرہ کے بیان میں ۔ ۔ ۔ باب : مشرکوں سے مال وغیرہ پر صلح کرنا ، لڑائی چھوڑ دینا ( جائز ہے ) اور اس شخص کا گناہ بہت سخت ہے جو عہد کو پورا نہ کرے ۔ ۔ ۔ حدیث مبارک میں ” حویصہ اور محیصہ “ نامی دونوں اشخاص کا واقعہ مفصل گزر چکا ہے ۔ )` یہاں اتنا زیادہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( فیصلہ کرتے وقت ) فرمایا : ” یا تو خیبر کے یہودی تمہارے مقتول ساتھی ( عبداللہ ) کی دیت دیں ورنہ لڑائی کے لیے تیار ہو جائیں ۔ “