کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: سبحان اللہ کی فضیلت ۔
حدیث نمبر: 2088
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے سبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو مرتبہ پڑھا اس کے تمام گناہ مٹا دیے جائیں گے اگرچہ ( اس کے گناہ ) سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2088