باب: ہر نبی کی ایک دعا ضرور قبول ہوئی ہے ۔
حدیث 2069–2069
باب: استغفار کے لیے افضل ترین دعا ( کون سی ہے ؟ )
حدیث 2070–2070
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے رات دن میں استغفار پڑھنے کا بیان ۔
حدیث 2071–2071
باب: توبہ کا بیان ۔
حدیث 2072–2072
باب: سوتے وقت کیا پڑھے ؟
حدیث 2073–2073
باب: دائیں کروٹ پر سونا ۔
حدیث 2074–2074
باب: جاگنے کے بعد کیا دعا مانگے ؟
حدیث 2075–2075
باب: ( ( باب ) )
حدیث 2076–2076
باب: اللہ تعالیٰ سے اپنا مقصد قطعی طور پر مانگے اس لیے کہ اللہ پر کوئی جبر کرنے والا نہیں ( یوں نہ کہے کہ اگر تو چاہے ) ۔
حدیث 2077–2077
باب: بندے کی دعا اس وقت مقبول ہوتی ہے جب تک وہ جلدی نہ کرے ۔
حدیث 2078–2078
باب: تکلیف یا مشکل کے وقت دعا مانگنا ۔
حدیث 2079–2079
باب: بلا کی مشقت سے پناہ مانگنے کے بیان میں ۔
حدیث 2080–2080
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان : ” اے اللہ ! جس کو میں تکلیف دوں تو ، تو اس کے گناہ معاف فرما دے اور اس پر رحمت فرما “ ۔
حدیث 2081–2081
باب: بخل سے پناہ مانگنا ۔
حدیث 2082–2082
باب: گناہ اور قرض ( اور تاوان وغیرہ ) سے پناہ مانگنا ۔
حدیث 2083–2083
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ دعا پڑھنے کا بیان : ” اے ہمارے رب ! ہمیں دنیا کی بھلائیاں عطا فرما .... “ ( سورۃ البقرہ : 201 ) ۔
حدیث 2084–2084
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یوں دعا فرمانا : ” اے اللہ ! میرے اگلے اور پچھلے سب گناہ معاف فرما دے “ ۔
حدیث 2085–2085
باب: تہلیل ( یعنی لا الہٰ الا اللہ .... ) کہنے کی فضیلت ۔
حدیث 2086–2087
باب: سبحان اللہ کی فضیلت ۔
حدیث 2088–2088
باب: ذکر الہٰی کی فضیلت ۔
حدیث 2089–2090
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔