کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان : ” اے اللہ ! جس کو میں تکلیف دوں تو ، تو اس کے گناہ معاف فرما دے اور اس پر رحمت فرما “ ۔
حدیث نمبر: 2081
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، فرماتے تھے : ” اے اللہ ! جس مومن کو میں نے برا کہا ہو اس کے لیے یہ برا کہنا قیامت کے دن اپنی قربت کا باعث بنانا ۔ “