کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے رات دن میں استغفار پڑھنے کا بیان ۔
حدیث نمبر: 2071
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ، سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے : ” اللہ کی قسم ! میں ایک دن میں اللہ تعالیٰ سے ستر مرتبہ سے زیادہ ( یعنی ہر وقت ) استغفار اور توبہ کرتا ہوں ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2071