کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: ہر نبی کی ایک دعا ضرور قبول ہوئی ہے ۔
حدیث نمبر: 2069
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر نبی کی ایک ایک دعا ضرور قبول ہوئی ہے ( جو وہ مانگتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کو ضرور دیتا ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ اپنی ( ایسی ہی ) دعائے مقبول کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے رہنے دوں ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2069