کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جب مکھی کھانے پینے کی چیز میں گر جائے ۔
حدیث نمبر: 1983
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اگر تمہارے کسی کے سامنے کھانے میں مکھی پڑھ جائے تو اس کو ( ایک دفعہ ) ڈبو کر پھینک دو ، اس لیے کہ اس کے ایک پر میں شفاء ہے اور دوسرے میں بیماری ( تو جب وہ کسی چیز میں گھس جاتی ہے تو بیماری والے پر کو ڈبوتی ہے ) ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1983