باب: اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری پیدا نہیں کی جس کے لیے شفاء نہ نازل کی ہو ۔
حدیث 1962–1962
باب: اللہ نے شفاء تین ( چیزوں ) میں رکھی ہے ۔
حدیث 1963–1963
باب: شہد سے علاج کرنا جائز ہے اور اللہ تعالیٰ کا قول ” اس ( شہد ) میں لوگوں کے لیے شفاء ہے ۔ “ ( سورۃ النحل : 69 )
حدیث 1964–1964
باب: کلونجی کا بیان ۔
حدیث 1965–1965
باب: قسط ہندی اور دریائی ناک میں ڈالنا مفید ہے ۔
حدیث 1966–1966
باب: بیماری کی وجہ سے پچھنے لگوانا ( جائز ہے ) ۔
حدیث 1967–1967
باب: جس نے ( بیماری کے علاج کے لیے ) دم نہیں کروایا ۔
حدیث 1968–1968
باب: جذام کا بیان ۔
حدیث 1969–1969
باب: صفر کوئی چیز نہیں ۔ ( صفر پیٹ کی ایک بیماری ہے ) ۔
حدیث 1970–1970
باب: پسلی کے درد ( کی دوا ) کا بیان ۔
حدیث 1971–1971
باب: بخار بھی دوزخ کی بھاپ سے ہے ۔
حدیث 1972–1972
باب: طاعون کا بیان ۔
حدیث 1973–1973
باب: نگاہ ( نظر ) لگ جانے سے دم کرنا ( جائز ہے ) ۔
حدیث 1974–1975
باب: سانپ اور بچھو کے کاٹنے میں دم کی اجازت ۔
حدیث 1976–1976
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دم کرنا ۔
حدیث 1977–1977
باب: نیک فال کا بیان ۔
حدیث 1978–1978
باب: کہانت کا بیان ۔
حدیث 1979–1979
باب: بعض تقریریں بھی جادو بھری ہوتی ہیں ۔
حدیث 1980–1980
باب: کوئی بیماری متعدی نہیں ہوتی ۔
حدیث 1981–1981
باب: زہر پینا یا زہریلی اور خوفناک دوا یا ناپاک دوا کا استعمال کرنا ۔
حدیث 1982–1982
باب: جب مکھی کھانے پینے کی چیز میں گر جائے ۔
حدیث 1983–1983
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔