کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دم کرنا ۔
حدیث نمبر: 1977
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا ہی نے کہا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مریض پر یہ پڑھا کرتے تھے : ” بسم اللہ ! یہ ہماری زمین کی مٹی اور ہمیں سے کسی کا تھوک ہے ، ہمارے بیمار کو ہمارے پروردگار کے حکم سے شفاء ہو جائے گی ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1977