کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: مریض کی عیادت کو جانا ۔
حدیث نمبر: 1956
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس میری عیادت کے لیے ایسے حال میں تشریف لائے کہ نہ خچر پر سوار تھے اور نہ گھوڑے پر ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1956