باب: کفارہ مرض ( کے بیان میں ) ۔
حدیث 1949–1951
باب: سختی مرض ( کی فضیلت ) کا بیان ۔
حدیث 1952–1953
باب: جسے بندش ہوا کی وجہ سے مرگی لاحق ہو ، اس کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث 1954–1954
باب: جو شخص نابینا ہو جائے اس کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث 1955–1955
باب: مریض کی عیادت کو جانا ۔
حدیث 1956–1956
باب: مریض یوں کہہ سکتا ہے کہ میں بیمار ہوں یا میرا سر پھٹا جاتا ہے یا مجھے سخت تکلیف ہے وغیرہ ۔ اور ایوب علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے ( عاجزی سے ) دعا مانگی کہ اے پروردگار ! مجھ کو بیماری لگ گئی ہے اور تو سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے ۔ “ ( سورۃ الانبیاء : 83 ) ۔
حدیث 1957–1957
باب: موت کی آرزو کرنا منع ہے ۔
حدیث 1958–1960
باب: عیادت کرنے والے کا مریض کے لیے دعا کرنا ۔
حدیث 1961–1961
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔