باب: ( ( باب ) )
حدیث 1930–1932
باب: شہد کی شراب کا ( بیان اور اسی کا ) نام بتع ہے ۔
حدیث 1933–1934
باب: برتنوں یا لکڑی کے پیالے میں نبیذ بنانا ۔
حدیث 1935–1935
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر ایک برتن میں نبیذ بھگونے کی اجازت دے دی حالانکہ پہلے منع فرما دیا تھا ۔
حدیث 1936–1936
باب: کچی اور پکی ہوئی کھجور ملا کر بھگونے سے جس نے منع کیا ہے یا تونشہ کی وجہ سے یا اس وجہ سے کہ دو سالن ملانا ہے ۔
حدیث 1937–1937
باب: دودھ پینا اور اللہ تعالیٰ کا یہ قول ” ( ہم تمہیں ) گوبر اور لہو کے درمیان سے خالص دودھ پلاتے ہیں ۔ “ ( سورۃ النحل : 66 ) ۔
حدیث 1938–1939
باب: دودھ میں پانی ملا کر پینے ( کا بیان ) ۔
حدیث 1940–1940
باب: کھڑے ہو کر ( پانی ) پینا ( جائز ہے ) ۔
حدیث 1941–1942
باب: منہ موڑ کر مشک سے پانی پینا جائز نہیں ۔
حدیث 1943–1944
باب: پیتے وقت برتن میں سانس لینے کی ممانعت ۔
حدیث 1944–1944
باب: سانس یا تین سانس میں پانی پینا ۔
حدیث 1945–1945
باب: چاندی کے برتن ( میں پانی پینا درست نہیں ) ۔
حدیث 1946–1946
باب: پیالوں میں پانی پینا ( درست ہے ) ۔
حدیث 1947–1948
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔