کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: تکیہ لگا کے کھانے کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1894
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے جو آپ کے پاس بیٹھا تھا ، فرمایا : ” میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا ہوں ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1894