کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کو کافی ہے ۔
حدیث نمبر: 1892
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کو کافی ہوتا ہے اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کو کافی ہوتا ہے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1892