کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: اگر عورت کو ایام ( حیض ) میں طلاق دی جائے تو یہ طلاق بھی شمار کی جائے گی ۔
حدیث نمبر: 1873
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ہی روایت ہے ، کہتے ہیں کہ` ( ایام حیض میں جو میں نے طلاق دی تھی ) وہ میرے حق میں ایک طلاق شمار کی گئی ۔