فہرستِ ابواب — مختصر صحيح بخاري

باب: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ” اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ! جب تم عورتوں کو طلاق دو تو ( ایسے وقت ) طلاق دے دو کہ ان کی عدت کا وقت ( آنے والا ) ہو اور عدت شمار کرو “ ( سورۃ الطلاق : 1 ) ۔

حدیث 1872–1872

باب: اگر عورت کو ایام ( حیض ) میں طلاق دی جائے تو یہ طلاق بھی شمار کی جائے گی ۔

حدیث 1873–1873

باب: ( اگر ) کوئی شخص طلاق دے ( تو ) کیا مرد کو طلاق دیتے وقت عورت کی طرف متوجہ ہونا ضروری ہے ؟

حدیث 1874–1875

باب: جو شخص تین طلاقیں دینا جائز رکھتا ہے ۔

حدیث 1876–1876

باب: اللہ کا فرمان ” اے نبی ! جو چیز تیرے واسطے حلال ہے اسے تو حرام کیوں کرتا ہے ؟ “ ( سورۃ التحریم : 1 ) ۔

حدیث 1877–1877

باب: خلع ( کا کیا حکم ہے ) اور اس میں طلاق کیسے ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ کا یہ قول ” اور تمہیں حلال نہیں کہ تم نے انھیں جو دے دیا ہے اس میں سے کچھ بھی لو ، ہاں یہ اور بات ہے کہ دونوں کو اللہ کی حدیں قائم نہ رکھ سکنے کا خوف ہو “ ( سورۃ البقرہ : 229 ) ۔

حدیث 1878–1878

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بریرہ رضی اللہ عنہا کے شوہر کی سفارش کرنا ( بریرہ اس کو قبول کرے اور اس سے جدا نہ ہو ) ۔

حدیث 1879–1879

باب: لعان کا بیان ۔

حدیث 1880–1880

باب: اگر ( شوہر ) اشارتا کہے کہ یہ میرا بچہ نہیں ہے ۔

حدیث 1881–1881

باب: ( امام کا لعان کرنے والوں سے کہنا کہ ) ایک نہ ایک تم میں سے ضرور جھوٹا ہے ، آیا کوئی توبہ کرتا ہے ؟

حدیث 1882–1882

باب: سوگ والی عورت کا سرمہ لگانا ( ناجائز ہے ) ۔

حدیث 1883–1883

اس باب کی تمام احادیث