کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: کوئی عورت کسی عورت سے مل کر اس کی تعریف اپنے شوہر سے نہ کرے ۔
حدیث نمبر: 1869
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” عورت ، عورت سے مل کر اس کی تعریف اپنے خاوند سے اس طرح نہ کرے جیسے وہ کھلم کھلا دیکھ رہا ہے ( ایسا نہ ہو کہ کوئی فتنہ پیدا ہو جائے ) ۔ “