کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: دعوت ولیمہ اور ہر ایک دعوت کا قبول کرنا لازم ہے اور سات دن تک ولیمہ کی دعوت کرتے رہنا ۔
حدیث نمبر: 1857
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم میں سے کسی کو ولیمہ کی دعوت دی جائے اور تو ضرور جائے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1857