حدیث نمبر: 1855
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی کسی بیوی کا ولیمہ ایسا نہیں کیا جیسا ام المؤمنین زینب رضی اللہ عنہا کا کیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بکری کے ساتھ ان کا ولیمہ کیا ۔