کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: جو عورتیں دلہن کو ( دولہا کے پاس ) لے جائیں اور اس کے لیے ان کی برکت کی دعا ۔
حدیث نمبر: 1853
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` وہ ایک دلہن کو ایک انصاری شخص کے پاس لے گئیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اے عائشہ تمہارے ساتھ کچھ کھیل کود کا سامان تو تھا ہی نہیں ( دیکھو ! ) انصاری لوگ کھیل کود سے خوش ہوتے ہیں “ ۔