کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: عورت کی نحوست سے پرہیز کرنا اور اللہ تعالیٰ کا یہ قول ” بیشک تمہاری بعض بیویاں اور بعض بچے خود تمہارے دشمن ہیں ۔ “ ( سورۃ التغابن : 14 ) ۔
حدیث نمبر: 1837
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میں نے اپنے پیچھے مردوں پر کوئی فتنہ عورتوں سے زیادہ ضرر رساں باقی نہیں چھوڑا ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1837