حدیث نمبر: 1822
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قرآت کیسی تھی ؟ انھوں نے کہا کہ کھینچ کر ( لمبا کر کے ) پڑھتے تھے پھر ( سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے ) بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھی ( اس میں ) بسم اللہ کو کھینچا اور الرحمن اور الرحیم کو بھی کھینچ کر ( لمبا کر کے ) پڑھا ۔