باب: وحی کیونکر اتری اور پہلے کیا نازل ہوا ؟
حدیث 1806–1807
باب: قرآن مجید سات لغتوں ( قراتوں ) پر نازل ہوا ہے ۔
حدیث 1808–1808
باب: جبرائیل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قرآن کا دور کیا کرتے ( یعنی قرآن پڑھایا کرتے تھے ) ۔
حدیث 1809–1811
باب: سورۃ الاخلاص کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث 1812–1813
باب: معوذات ( سورۃ الفلق اور الناس ) کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث 1814–1814
باب: قرآن مجید کی تلاوت کرتے وقت سکینت اور فرشتوں کا نازل ہونا ۔
حدیث 1815–1815
باب: قرآن پڑھنے والے والے پر رشک کرنا ۔
حدیث 1816–1816
باب: تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے ۔
حدیث 1817–1818
باب: قرآن مجید کو حفظ کرنا اور ہمیشہ تلاوت کرتے رہتا ۔
حدیث 1819–1821
باب: قرآن کو شدومد کے ساتھ ( کھینچ کر ) پڑھنا ۔
حدیث 1822–1822
باب: قرآن مجید خوش الحانی کے ساتھ پڑھنے کا بیان ۔
حدیث 1823–1823
باب: قرآن کتنی مدت میں مکمل پڑھنا چاہیے ؟
حدیث 1824–1824
باب: جو شخص قرآن لوگوں کے دکھانے کو پڑھے یا دنیا کمانے کے لیے .... الخ ۔
حدیث 1825–1826
باب: قرآن اسی وقت تک پڑھنا چاہیے ، جب تک دل لگا رہے ۔
حدیث 1827–1827
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔