باب: اللہ تعالیٰ کا قول “ ( اے پیغمبر ! میری طرف سے ) کہہ دو کہ اے میرے بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے .... “ الآیۃ “ ( سورۃ الزمر : 53 ) ۔
حدیث 1769–1769
باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” انھوں نے اللہ تعالیٰ کی قدر جیسی کرنا چاہیے تھی ، نہیں کی “ ( سورۃ الزمر : 67 ) کا بیان ۔
حدیث 1770–1770
باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اور قیامت کے دن تمام زمین اس ( اللہ ) کی مٹھی میں ہو گی “ ( سورۃ الزمر : 67 ) کے بیان میں ۔
حدیث 1771–1771
باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اور ( جب پہلا ) صور پھونک دیا جائے گا تو زمین و آسمان کے سب لوگ بیہوش ہو کر گر پڑیں گے “ ( سورۃ الزمر : 68 ) کے بیان میں ۔
حدیث 1772–1772
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔