باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” اے رسول ! جو کچھ بھی آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے نازل کیا گیا ہے آگے پہنچا دیجئیے .... “ ( سورۃ المائدہ : 167 ) ۔
حدیث 1736–1736
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” اے ایمان والو ! اللہ تعالیٰ نے جو پاکیزہ چیزیں تمہارے لیے حلال کی ہیں ان کو حرام مت کرو .... “ ( سورۃ المائدہ : 87 ) ۔
حدیث 1737–1737
باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” شراب ، جوا ، بت اور فال نکالنے کے پانسے کے تیر ، یہ سب گندی باتیں اور شیطانی کام ہیں .... “ ( سورۃ المائدہ : 90 ) کے بیان میں ۔
حدیث 1738–1738
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” ایسی باتیں مت پوچھو کہ اگر تم پر ظاہر کر دی جائیں تو تمہیں ناگوار ہوں “ ( سورۃ المائدہ : 101 ) ۔
حدیث 1739–1740
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔