باب: اللہ کا یہ فرمان ” اگر تمہیں ڈر ہو کہ یتیم لڑکیوں سے نکاح کر کے تم انصاف نہ رکھ سکو گے تو “ ( سورۃ النساء : 3 ) ۔
حدیث 1730–1730
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” اللہ تعالیٰ تمہیں تمہاری اولادوں کی بابت وصیت کرتا ہے “ ( سورۃ النساء : 11 ) ۔
حدیث 1731–1731
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” بیشک اللہ ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا .... “ ( سورۃ النساء : 40 ) ۔
حدیث 1732–1732
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” پس کیا حال ہو گا جس وقت کہ ہم ہر امت میں سے ایک گواہ لائیں گے “ ( سورۃ النساء : 41 ) ۔
حدیث 1733–1733
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” جو لوگ اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے ہیں ، جب فرشتے ان کی روح قبض کرتے ہیں تو پوچھتے ہیں کہ تم کس حال میں تھے .... “ ( سورۃ النساء : 97 ) ۔
حدیث 1734–1734
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” یقیناً ہم نے آپ کی طرف وحی کی ہے جیسے نوح ( علیہ السلام ) اور یونس ، ہارون اور سلیمان کی طرف .... “ ( سورۃ النساء : 163 ) ۔
حدیث 1735–1735
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔