باب: اس آیت ” وہی اللہ تعالیٰ ہے جس نے تم پر کتاب اتاری جس میں واضح مضبوط آیتیں ہیں جو اصل کتاب ہیں اور بعض متشابہ آیتیں ہیں .... “ ( سورۃ آل عمران : 7 ) کے بیان میں ۔
حدیث 1724–1724
باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” بیشک جو لوگ اللہ تعالیٰ کے عہد اور اپنی قسموں کو تھوڑی قیمت پر فروخت کر دیتے ہیں .... “ ( سورۃ آل عمران : 77 ) کے بیان میں ۔
حدیث 1725–1725
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” بیشک کافروں نے تمہارے مقابلے پر لشکر جمع کیے ہیں .... “ ( سورۃ آل عمران : 177 ) ۔
حدیث 1726–1726
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” اور یہ بھی یقین ہے کہ تمہیں ان لوگوں کی جو تم سے پہلے کتاب دیئے گئے اور مشرکوں کی بہت سے دکھ دینے والی باتیں بھی سننا پڑیں گی “ ( سورۃ آل عمران : 186 ) ۔
حدیث 1727–1727
باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” وہ لوگ جو اپنے کرتوتوں پر خوش ہیں .... “ ( سورۃ آل عمران : 188 ) کے بیان میں ۔
حدیث 1728–1729
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔