کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اور بعض لوگ وہ بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ! ہمیں دنیا میں نیکی عطا فرما .... الآیۃ “ ( سورۃ البقرہ : 201 ) کے بیان میں ۔
حدیث نمبر: 1722
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یوں دعا فرمایا کرتے تھے : ” اے ہمارے رب ! ہمیں دنیا میں نیکی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات دے ۔ “