باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اللہ کا شریک کسی کو مت بناؤ ! حالانکہ تم جانتے ہو “ ( سورۃ البقرہ : 22 ) ۔
حدیث 1713–1713
باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اور ہم نے تم پر بادلوں کا سایہ کیا اور تم پر من و سلویٰ اتارا “ کے بیان میں ۔
حدیث 1714–1714
باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اور ہم نے تم سے کہا کہ اس بستی میں داخل ہو جاؤ “ کے بیان میں ۔
حدیث 1715–1715
باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” جس آیت کو ہم منسوخ کر دیں یا بھلا دیں تو اس سے بہتر یا اس جیسی اور لاتے ہیں “ ( سورۃ البقرہ : 118 ) کے بیان میں ۔
حدیث 1716–1716
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی اولاد ہے ( نہیں بلکہ ) وہ پاک ہے “ ( سورۃ البقرہ : 116 ) ۔
حدیث 1717–1717
باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” تم مقام ابراہیم کو جائے نماز بناؤ “ ( سورۃ البقرہ : 125 ) کے بیان میں ۔
حدیث 1718–1718
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” کہہ دو کہ ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس چیز پر بھی جو ہماری طرف نازل کی گئی “ ( سورۃ البقرہ : 136 ) ۔
حدیث 1719–1719
باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اسی طرح ہم نے تمہیں عادل امت بنایا تاکہ تم قیامت کے دن دوسری امتوں پر گواہی دو اور رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) تم پر گواہ ہو جائیں “ ( سورۃ البقرہ : 143 ) کا بیان ۔
حدیث 1720–1720
باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” پھر تم اس جگہ سے لوٹو جہاں سے سب لوگ لوٹتے ہیں “ ( سورۃ البقرہ : 199 ) کے بیان میں ۔
حدیث 1721–1721
باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اور بعض لوگ وہ بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ! ہمیں دنیا میں نیکی عطا فرما .... الآیۃ “ ( سورۃ البقرہ : 201 ) کے بیان میں ۔
حدیث 1722–1722
باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اور وہ لوگوں سے چمٹ کر سوال نہیں کرتے “ ( سورۃ البقرہ : 273 ) کے بیان میں ۔
حدیث 1723–1723
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔