کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اور ہم نے تم پر بادلوں کا سایہ کیا اور تم پر من و سلویٰ اتارا “ کے بیان میں ۔
حدیث نمبر: 1714
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کھنبی ( جو خود رو ہوتی ہے ) ” من “ کی قسم میں سے ہے اور اس کا پانی آنکھ کے لیے دوا ہے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1714