کتب حدیث › مختصر صحيح بخاري › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — مختصر صحيح بخاري باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اللہ کا شریک کسی کو مت بناؤ ! حالانکہ تم جانتے ہو “ ( سورۃ البقرہ : 22 ) ۔ حدیث 1713–1713 باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اور ہم نے تم پر بادلوں کا سایہ کیا اور تم پر من و سلویٰ اتارا “ کے بیان میں ۔ حدیث 1714–1714 باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اور ہم نے تم سے کہا کہ اس بستی میں داخل ہو جاؤ “ کے بیان میں ۔ حدیث 1715–1715 باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” جس آیت کو ہم منسوخ کر دیں یا بھلا دیں تو اس سے بہتر یا اس جیسی اور لاتے ہیں “ ( سورۃ البقرہ : 118 ) کے بیان میں ۔ حدیث 1716–1716 باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی اولاد ہے ( نہیں بلکہ ) وہ پاک ہے “ ( سورۃ البقرہ : 116 ) ۔ حدیث 1717–1717 باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” تم مقام ابراہیم کو جائے نماز بناؤ “ ( سورۃ البقرہ : 125 ) کے بیان میں ۔ حدیث 1718–1718 باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” کہہ دو کہ ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس چیز پر بھی جو ہماری طرف نازل کی گئی “ ( سورۃ البقرہ : 136 ) ۔ حدیث 1719–1719 باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اسی طرح ہم نے تمہیں عادل امت بنایا تاکہ تم قیامت کے دن دوسری امتوں پر گواہی دو اور رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) تم پر گواہ ہو جائیں “ ( سورۃ البقرہ : 143 ) کا بیان ۔ حدیث 1720–1720 باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” پھر تم اس جگہ سے لوٹو جہاں سے سب لوگ لوٹتے ہیں “ ( سورۃ البقرہ : 199 ) کے بیان میں ۔ حدیث 1721–1721 باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اور بعض لوگ وہ بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ! ہمیں دنیا میں نیکی عطا فرما .... الآیۃ “ ( سورۃ البقرہ : 201 ) کے بیان میں ۔ حدیث 1722–1722 باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اور وہ لوگوں سے چمٹ کر سوال نہیں کرتے “ ( سورۃ البقرہ : 273 ) کے بیان میں ۔ حدیث 1723–1723 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯