باب: خمس کے فرض ہونے کی کیفیت کا بیان ۔
حدیث 1318–1318
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زرہ ، عصا ، تلوار ، پیالہ اور انگوٹھی کی بابت کیا ذکر کیا گیا ہے ؟ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاء نے ان میں سے کون کون سی چیزیں استعمال کیں ، ان کو تقسیم نہیں کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک اور آپ کا جوتا اور آپ کے برتنوں میں سے ، جن کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم اور دوسرے مسلمانوں نے متبرک سمجھا ۔
حدیث 1319–1322
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ الانفال میں یہ ) فرمانا ” پس مال غنیمت کا پانچواں حصہ اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہے “ ۔
حدیث 1323–1325
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ تم لوگوں کے لیے غنیمت حلال کر دی گئی ہے ۔
حدیث 1326–1326
باب: اس بات کی دلیل کہ پانچواں حصہ مسلمانوں کی ضرورت کے لیے ہے ۔
حدیث 1327–1329
باب: جس نے ( مقتول کافروں کے ) اسباب میں خمس نہ لیا ( اس نے موافق سنت کیا ) اور جو شخص کسی کافر کو قتل کرے تو اس کا سامان اسی کے لیے ہے بغیر خمس کے اور بغیر امام کے حکم کے ۔
حدیث 1330–1330
باب: تالیف قلب کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بعض نئے مسلمانوں اور پرانے مسلمانوں کو خمس میں سے مال و دولت وغیرہ دیا کرتے تھے ( اور جس طرح چاہتے اور جس کو چاہتے دیتے ) ۔
حدیث 1331–1335
باب: دارالحرب میں اگر کھانے کی کوئی چیز ملے ۔
حدیث 1336–1336
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔