کتب حدیث › مختصر صحيح بخاري › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — مختصر صحيح بخاري باب: خمس کے فرض ہونے کی کیفیت کا بیان ۔ حدیث 1318–1318 باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زرہ ، عصا ، تلوار ، پیالہ اور انگوٹھی کی بابت کیا ذکر کیا گیا ہے ؟ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاء نے ان میں سے کون کون سی چیزیں استعمال کیں ، ان کو تقسیم نہیں کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک اور آپ کا جوتا اور آپ کے برتنوں میں سے ، جن کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم اور دوسرے مسلمانوں نے متبرک سمجھا ۔ حدیث 1319–1322 باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ الانفال میں یہ ) فرمانا ” پس مال غنیمت کا پانچواں حصہ اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہے “ ۔ حدیث 1323–1325 باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ تم لوگوں کے لیے غنیمت حلال کر دی گئی ہے ۔ حدیث 1326–1326 باب: اس بات کی دلیل کہ پانچواں حصہ مسلمانوں کی ضرورت کے لیے ہے ۔ حدیث 1327–1329 باب: جس نے ( مقتول کافروں کے ) اسباب میں خمس نہ لیا ( اس نے موافق سنت کیا ) اور جو شخص کسی کافر کو قتل کرے تو اس کا سامان اسی کے لیے ہے بغیر خمس کے اور بغیر امام کے حکم کے ۔ حدیث 1330–1330 باب: تالیف قلب کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بعض نئے مسلمانوں اور پرانے مسلمانوں کو خمس میں سے مال و دولت وغیرہ دیا کرتے تھے ( اور جس طرح چاہتے اور جس کو چاہتے دیتے ) ۔ حدیث 1331–1335 باب: دارالحرب میں اگر کھانے کی کوئی چیز ملے ۔ حدیث 1336–1336 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯