کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: جو شخص دشمن پر غالب ہونے کے بعد تین دن تک ان کے میدان میں ٹھہرا رہا ۔
حدیث نمبر: 1308
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی قوم پر غالب ہو جاتے تو تین دن تک اسی میدان میں ٹھہرے رہتے تھے ۔