کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: لڑائی میں بچوں کو قتل کر دینا ( جائز نہیں ) ۔
حدیث نمبر: 1293
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی جہاد میں ایک عورت مقتولہ ملی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کے قتل سے منع فرما دیا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1293