حدیث نمبر: 1287
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ تنہائی میں کیا خرابی ہے ۔ تو کوئی مسافر رات کے وقت تنہا سفر نہ کرے ۔ “