کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: جو شخص کسی جہاد کا ارادہ کرے اور لڑائی کا اصل مقام چھپایا ( دوسرا مقام بیان کیا تو یہ درست ) ہے ۔ اور جس شخص نے جمعرات کے دن سفر کو بہتر سمجھا ۔
حدیث نمبر: 1267
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` کم ہی ایسا ہوتا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر کرتے تو سوائے جمعرات کے اور کسی دن سفر کرتے ۔