حدیث نمبر: 1262
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قیامت قائم نہ ہو گی ، جب تک کہ تم ترکوں سے نہ لڑو گے جن کی آنکھیں چھوٹی ، منہ سرخ ، ناک موٹی پھیلی ہوئی ہوں گی ۔ ان کے منہ ایسے ہوں گے جیسے چمڑا لگی ہوئی ڈھالیں ہوتی ہیں ۔ اور قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک تم ایسے لوگوں سے جنگ نہ کرو جو بالوں کے جوتے پہنتے ہوں ۔ “