کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: یہودیوں سے لڑنے کی فضیلت ۔
حدیث نمبر: 1261
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداﷲ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم یہودیوں سے جنگ کرو گے یہاں تک کہ کوئی یہودی پتھر کی آڑ میں چھپے گا تو وہ پتھر بولے گا کہ اے اللہ کے ( مسلمان ) بندے ! یہ یہودی میرے پیچھے چھپا ہوا ہے ۔ اسے قتل کر دے ۔ “ دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قیامت اس وقت قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ تم یہودیوں سے لڑو .... “ پھر باقی ساری حدیث بیان کی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1261