کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: تیراندازی ( ہر طرح کی نشانہ بازی ) کی ترغیب دینا ۔
حدیث نمبر: 1253
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن ، جب ہم نے قریش کے ( مقابلہ کے ) لئے صفیں قائم کیں اور انھوں نے ہمارے ( مقابلہ کے ) لیے صفیں قائم کیں ، یہ فرمایا : ” جب وہ لوگ تمہارے قریب آ جائیں تو تم تیراندازی کرنا ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1253