کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: عورتیں جہاد میں زخمیوں کی مرہم پٹی اور دوا وغیرہ کر سکتی ہیں ۔
حدیث نمبر: 1245
ابوعبداللہ آصف
´سیدہ ربیع بنت معوذ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` ہم ( جہاد میں ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ( جاتی تھیں اور ) پانی پلاتی تھیں اور زخمیوں کا علاج کرتی تھیں اور شہید اور زخمی لوگوں کو اٹھا کر مدینہ میں لاتی تھیں ۔